وزیر اعظم نریندر مودی پر وعدہ خلافی کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس نائب صدر
راہل گاندھی نے کہا کہ پہلی بار مل کر قسمت آزما رہے سماج وادی پارٹی (ایس
پی) اور کانگریس ریاستی اسمبلی کا الیکشن جیتنے پر نئی توانائی کے ساتھ
اتر پردیش
میں ترقی کی رفتار کو بڑھائیں گے۔ددھی کے ٹاؤن کلب میدان پر انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے
آج کہا کہ، "اتر پردیش میں پہلی بار سماج وادی پارٹی کے ساتھ مل کر کانگریس
انتخابات لڑ رہی ہے۔ہم یہاں ریاست کو تبدیل کرنے کے لئے آئے ہیں۔